ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 355 ہو گئیملک بھر میں اب تک زخمى افرادکی تعداد 12 ہزار 722ملک بھر میں 7 لاکھ 53 ہزار 187 مويشيوں کو نقصان ملک بھر میں 6579 کلو ميٹر سڑکیں متاثر ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثرملک بھر میں 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد بارشوں سے متاثر ہوئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.