پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جن میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.