سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستا ن کو جیت کیلیے174رنز کا ہدف دیا تھا،پاکستان نے 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیاپاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے دی میچ کے اختتامی لمحات میں محمد نواز نے 20 گیندوں پر 45 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کرکے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.