سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نےبنگلا دیش کو 7 وکٹوں سےشکست دی جس میں محمد رضوان 69 اور بابر اعظم 55 رنز بنا کر نمایاں رہےمیچ کےبعدبنگلا دیشی بیٹر لٹن داس مفید مشورےلینےکےلیےبابراعظم اور محمد رضوان کے پاس پہنچے جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1580450824685293568?s=20&t=ja_s-hYOfEz0K-9Rzfq1vQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

دوحا: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث…

کے پی ایل: آج کون کون سی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے…

فیفا ورلڈ کپ 2022 آخری فائنل ہو گا،لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا

قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچوں میں سیالکوٹ…