شیرانی:بلوچستان کے ضلع شیرانی میں زیتوں اور چلغوزے کےجنگلات میں لگی آگ میں جھلس کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع شیرانی میں 10روز سےلگی آگ پرتاحال قابونہیں پایاجاسکا، زیتون اور چلغوزے کےسیکڑوں درخت آگ کی لپیٹ میں ہیں،جھلس کرتین افراد زخمی بھی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کوسول ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا،آگ سےاموات کےبعد ضلع بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں آج یوم بحریہ وش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد…

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے جیت لیا

 انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا…

Govt taking urgent steps to improve economic development: PM Khan

Prime Minister Imran Khan has stated that the government is prioritising initiatives…