پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید8 اموات رپورٹ ہوئیں،6 مرد اور 2 خواتین کی اموات ضلع جھل مگسی سےسامنے آئیں۔ یکم جون سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 278 ہوگئی ہے ،جاںبحق ہونے والوں میں 132 مرد 63 خواتین اور83 بچے شامل ہیں۔مختلف حادثات میں 172 افراد زخمی ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گنگا رام اسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گنگا رام اسپتال کے ہاسٹل میں…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی لاہور پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدر کا 51 واں یوم شہادت

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل شعیب بن اکرم نے…

ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی

کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے…