وزیراعلئ نے کہا کہ شدید سرد موسم میں شہریوں کو گیس میسر نہیں بلوچستان طویل عرصہ تک ملک کی گیس کی ضروریات پوری کرتا رہا ہےآج جب ہمیں گیس کی ضرورت ہے تو گیس دستیاب نہیں گیس کی فراہمی کے حوالے سے بلوچستان کےساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہےگیس پریشرمیں کمی کی وجہ سےشہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین پی ٹی اے کا اے پی ٹی پالیسی اینڈ ریگولیٹری فورم 2022 سے خطاب

چیئرمین پی ٹی اے نےایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی (اے پی ٹی) کےزیر…

عمران خان اسلام آباد سے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے چارسدہ…

پنجاب اسمبلی ، وفاقی وزراء کو روکنے کی کوشش،دھکم پیل

وفاقی وزراء پنجاب اسمبلی گئے تو انہیں روکنے کی کوشش کی گئی،…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…