ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت سید احسان شاہ کے ہمراہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا کہ رمضان کے احترام میں تمام سروسز بحال کر رہے ہیں، ابھی تک مطالبات پر عملدرآمد کا نوٹیفیکشن نہیں ہوا، ہمارے خلاف درج کی گئیں ایف آئی آر واپس لی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین…

Pakistan likely to receive additional $2.5b funding for next fiscal year

The Asian Development Bank (ADB) is expected to provide Pakistan with an…

بھارتی اداکار منوج باجپائی کے والد انتقال کرگئے

بھارت کےنامور  اداکار منوج باجپائی کے والد رادھاکنت باجپائی چند ہفتوں سے…