بادامی باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ ملک پارک کا رہائشی 14 سالہ حمزہ دارالعلوم حمیدیہ میں زیر تعلیم تھا، حمزہ کو دو روز قبل قاری محمد ماجد نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔مضروب کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھر بیٹھے 24 گھنٹے میں پاسپورٹ حاصل کیا جاسکے گا ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے’ٹوئٹر‘ پرکہا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی…

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

 بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ…

روس میں فیس بک کےخلاف کرمنل کیس دائر

یوکرین پر ہونے والے روسی حملے کے بعد فیس بک نے گمراہ…

،شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن…