کراچی اور گرد و نواح میں گزشتہ روز سے جاری تیز بارش کے دوران جھمپیر کے قریب ریلوے ٹریک متاثر ہونے سےاندرون ملک آنے اور جانے والی ٹرینوں کی آمد اور روانگی میں غیر معمولی تاخیر ہوئی ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق جھمپیر ٹریک کی خرابی کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہو رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.