اداکارہ کنگنا رناوت نےاپنے شو “لوکس اپ” میں انکشاف کیاکہ جب وہ 6 یا 7 سال کی تھیں تو انہیں خاندان کا ایک لڑکا نامناسب طریقے سے تقریبا 4 سے 5 سال تک چھوتا رہا،لیکن تب انہیں ان سب چیزوں کا کچھ پتا نہیں تھا۔ہم میں سے بھی کئی لوگ اس نامناسب صورت حال سےگزرے ہوں گےلیکن عوامی سطح پر گفتگو کرنےسےگریز کرتے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.