خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کامسودہ تیارکرلیاگیا ہےمنظوری کےلیے اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔تیار مسودے میں بچوں پر جنسی تشدد کیس کےمجرم کوسزائے موت دینےکی, بچوں کی فحش ویڈیو بنانے والے کو 10 سال قید اور 70 لاکھ روپے تک جرمانے کی بچوں پر جنسی تشدد کی صورت میں 20 سے 50 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز بھی دی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.