آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےپہلے ٹاپ اوپپنگ بلےبازوں کی فہرست جاری کردی۔آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ تھری میں موجود دوپاکستانی اوپنر بلے بازوں محمد رضوان اور بابراعظم کوبہترین اوپننگ جوڑی قرار دیا ہے۔بابر اعظم اورمحمد رضوان نےٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی دوسرے اوپننگ جوڑی کے مقابلے میں ایک ساتھ سب سےزیادہ رنزبنائےہیں۔
How do the opening pairs stack up at the #T20WorldCup?https://t.co/E0gv7RliOc
— ICC (@ICC) October 10, 2022