پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلےمیچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے 306 رن کا ہدفآخری اوور میں 5 وکٹوں کےنقصان پر پورا کیا،بابراعظم 103 اور امام الحق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں ویسٹ انڈین کپتان نےٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
Up next
مودی خود نفرت پھیلانے والوں کو سوشل میڈیا پرفالو کرتے ہیں،انہیں کچھ کرنا ہوگا،اداکار نصیرالدین شاہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.