قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے لاہور کے ایک یتیم خانے میں جاکر بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ بابر اعظم نے لکھا کہ خوش قسمتی سے مجھے گزشتہ روز لاہور کے یتیم خانے میں اپنے نوجوان ہیروز سے ملنےکا موقع ملا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر وہاں میسر سہولیات پسند آئیں، وہاں موجود ہیروز بھی خوش نظر آئے اور اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنےکے لیے بھی پرعزم دکھائی دیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.