آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسڑیلیا کےخلاف بیٹنگ بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کاریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے آسٹریلیا کےخلاف شاندار چوکےسےاپنا کھاتاکھولا اورپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کو پیچھےچھوڑ دیا بابرکو میچ سے قبل ہیڈن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف ایک دو رنزدرکار تھے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.