بھوپال: بھارت میں درندہ صفت باپ نےبیٹی کو اپنی برادری ذات سےباہر پسند کی شادی کرنے پرزیادتی کا نشانہ بنانےکے بعد قتل کردیا۔رتی آبادکے علاقے میں ایک 55 سالہ شخص نےاپنے 25 سالہ بیٹے کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کی اور اپنی 24 سالہ بیٹی کو قتل کر دیاکیونکہ اس نےایک مختلف ذات سےتعلق رکھنے والےنوجوان سے انکی مرضی کےخلاف شادی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Two abductees recovered by police after gunfight with bandits

Shikarpur: On Thursday, two persons who had been abducted by bandits 15…

اقرارالحسن پر تشدد، مولانا طارق جمیل کی ویڈیو کال پرعیادت

مذہبی سکالر اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے حکومتی ادارے کے…

شادی سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی قتل

تھانہ پٹنی کی حدود میں ملزم واحد بخش لاشاری نےپوجا نامی لڑکی…