اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے ایک ہی جرم دوبار کیا ہے، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج کی جاتی ہے۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی جس میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے دلائل میں ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا طریقہ کار بتایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.