مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ الیکشن مہم میں حصہ لینےکیلئےدونوں رہنماوں نےوزارتوں سےاستعفےدئیے۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنےایک بیان میں کہا کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں نےکہا کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق کے حلقے میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے، دونوں رہنماوں نے الیکشن ضابطےکی پاسداری میں استعفےدئیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس…

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے استعفی دے دیاانہوں نے ذاتی وجوہات…

’قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو 100سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوجائیں گی‘

فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی منصور نے کہا ہے کہ قیمتیں…