لاہور: سینیئرصحافی ایازامیرپرحملےکامقدمہ تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم افراد کےخلاف درج کیاگیاہےواضح رہےکہ جمعے کی رات کو لاہور میں سینیئرصحافی ایازامیر پر نامعلوم افرادنےحملہ کیاذرائع کے مطابق ایاز امیرنجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو ایبٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے روکا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.