جہانگیرترین گروپ کےمرکزی رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کی سمری کابینہ ڈویژن نےتیار کرلی ہے۔ کابینہ ڈویژن کیجانب سے جاری سمری کےمطابق وزیراعظم آئین کےآٹیکل 93 (1) کے تحت 5 مشیر تعینات کرنے کے مجاز ہیں عون چوہدری کو بحیثیت مشیر تعینات کی سمری منظوری کیلئےصدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی کوبھیجی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سےلاپتہ تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

کراچی کےعلاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار…

پنجاب میں شدید دھند،موٹر وے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب میں شدید دھند کےباعث موٹر وےایم 2 اورایم 3 کو مختلف…

مردان: مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی،ایک شخص جاں بحق

 دو مسافروں کے درمیان سیاسی بحث جھگڑے میں بدل گئی اوراس دوران…

فریال تالپورکو برطانیہ جانے کی اجازت کس نے دی اورکن شرائط پردی:تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما سابق صدر آصف زرداری…