مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نےکہا ہےکہ عوام کو نااہل حکمرانوں سےنجات دلائیں گےلندن میں گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹراسحاق ڈاربھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IMF forecasts 4% growth for Pakistan in FY 2021-22

The International Monetary Fund (IMF) forecasted Pakistan’s GDP growth rate to remain…

ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کےمطابق جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے…

او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اوآئی سی کاغیرمعمولی اجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگاسعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان…