برطانوی حکام عوام کو ملکہ الزبتھ کےتابوت کو دیکھنے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہیں۔ ملکہ کے آخری دیدار کا سلسلہ بدھ کی شام تک جاری رہے گا لاکھوں لوگوں کی آمد متوقع ہےعوام کےاراکین پارلیمنٹ کے ویسٹ منسٹر ہال میں تابوت کو بدھ 14 ستمبر کی شام 5 بجے سے لے کر 15 ستمبر کی صبح 06:30 بجے تک 24 گھنٹے دیکھ سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…

برطانیہ : وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک…