ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں آسٹریا کو  پاکستان کیخلاف دو-صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔کلےکورٹ پر دونوں سنگلز میں آسٹریا کےپلیئرز کامیاب ٹھہرے۔ پاکستان کے محمد شعیب کو جیوریج راڈیوناؤ نےچھ -تین،چھ -ایک سےشکست دی۔مذمل مرتضیٰ کو فلپ مائزولچ نےچھ -ایک اور سات -چھ سے ہرایا۔ورلڈ گروپ کی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراکو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی…

چوری کا الزام، نوجوان کے نازک اعضا میں پٹرول ڈال دیا گیا

نئی دہلی:بھارت میں چوری کے شبے میں ایک قبائلی نوجوان کو بہیمانہ…

صوبہ پنجاب کے نامزد گورنر بلیغ الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہورمیں عہدے کاحلف اٹھا لیا۔چیف…

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب،وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیےچین کےحکمران رہیں…