آسٹریلین بارڈر فورس کے مطابق پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ چڑھائی گئی تھی 28 سالہ خاتون لاس اینجلس سے سڈنی پہنچی تھی خاتون کے پاس اس ہتھیار کا لائسنس موجود نہیں تھاخاتون کو آسٹریلیا میں غیرقانونی طورپر ہتھیار لانے کے کیس کا سامنا کرنا ہو گا 10 سال تک قید کی سزا اورویزہ بھی منسوخ کرتے ہوئےملک بدر کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایمی ایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب…

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…

لیبیا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش، 15 تارکین وطن تپتے صحرا میں ہلاک

سوڈان سے لیبیا آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی گاڑیوں…