آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ حکومت پاکستان کو فوری انسانی ضروریات کے لیے مدد فراہم کررہے ہیں جس کےتحت آسٹریلیا عالمی خوراک پروگرام کےذریعے پاکستان کو 20 لاکھ ڈالرکی امداد دے گا سیلاب سے متاثر خواتین، بچے اور کمزور افراد فوری امداد کے مستحق ہیں۔ ہماری سیلاب سے تباہ حال افراد کے ساتھ گہری ہمدردیاں ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.