آسٹریلوی وزیر خارجہکہا ہے کہ آسٹریلیا 13 افراد اور دو اداروں پر پابندیاں عائد کرے گا جن میں ایرانی اخلاقی پولیس، باسیج اور 6 ایرانی شامل ہیں جنہوں نے مہسا امینی کی موت کے بعد پھوٹنے والے مظاہروں کو دبانےمیں حصہ لیا۔آسٹریلیا روس کو یوکرین میں استعمال کےلیےڈرون فراہم کرنے پر 3 ایرانیوں اور ایک ایرانی کمپنی پر اضافی مالی پابندیاں عائد کرےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کنگنا رناوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت…

چین کا ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

چین نے ہانگ کانگ کےساتھ اپنی سرحدکو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا…

لیونل میسی نے رونالڈو سے ایک اور اعزاز چھین لیا

ہیںفرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہوئے گزشتہ روز…

مودی سے مدارس پر چھاپے مارنے کا مطالبہ

مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مودی سے مدارس پر…