اسلام آباد:اٹارنی جنرل اشتراوصاف عہدے سےمستعفی ہوگئے،وزیراعظم نے نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کےمطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رہنما تحریک انصاف زرتاج گل کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کواینٹی کرپشن نےانکے حلقے کے ترقیاتی کاموں…

بھارت؛ دورانِ پرواز مسافر منہ اور ناک سے خون بہنے پر ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ایک مسافرکی پرواز کےدوران طبیعت بگڑ گئی،ان کے منہ…

آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کیلئے دیرپا منصوبہ بندی کی جائے,راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ آئی ایم ایف سے…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران…