لاڑکانہ کی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے جیل میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بناکر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں منشیات اسمگلنگ کی ماضی میں بھی کوششیں کی جاچکی ہے جسے جیل انتظامیہ نے انتہائی کامیابی سے ناکام بنایا اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.