جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جعفرآباد کے نواحی علاقے قیدی شاخ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کی، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹبل بابل کنڈرانی اور مور بہرانی شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.