وزیراعظم نے قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی طرز پر یوم تکبیر ملک بھر میں قومی جذبے سے منانے کی ہدایت کردی، وفاق، چاروں صوبوں، آزادکشمیراورگلگت بلتستان کی حکومتوں کے ساتھ مل کر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن کا آغاز 19 مئی سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن (ترمیمی) ایکٹ اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا…

نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم قرعہ اندازی کی عجب کہانی سامنے آگئی

لاہور: سوشل میڈیا پریونس خان نامی صارف نے ایک پوسٹ شیئر کی…

لاہور: ایئر کوالٹی انڈیکس 196 پر پہنچ گیا

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ…