پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ۔ستاروں کا حال بتانے والے ماہر فلکیات نے کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ہے۔ستاروں کا حال بتانے والوں کے مطابق بابر اعظم، فخر زمان اور شاہین آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہو سکتے ہیں ماہر فلکیات نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور جسپریت بمراہ کو پاکستان کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.