نصیر آباد میں سٹیج ڈانسر شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ،گھر کے قریب پہنچتےہی مٹھو بٹ نے شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ کی۔تفصیلات کےمطابق سٹیج ڈانسر مال روڈ سے اپنے گھر نصیر آباد جا رہی تھی ،،گھر کے قریب پہنچتے ہی مٹھو بٹ نے شیزہ بٹ کی گاڑی پرفائرنگ کی،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔