سابق صدر آصف زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے اور ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے،اس سے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچتی ،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.