پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ اور ڈی چوک میں جلسے کے حوالے سے معاملات پر بھی مشاورت ہوئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراق میں دو امریکی فوجی قافلوں پر پھر حملہ

عراق میں امریکی فوجیوں کے قافلے صوبے المثنی  کے السماوہ اور بغداد…

Security forces kill ‘externally sponsored terrorists’

Hoshab: The Inter-Services Public Relations (ISPR) announced in a statement that the…

Qatar lauds Pakistan Army’s continuous efforts for regional peace

Chief of Staff of Qatar Armed Forces, Lieutenant General (Pilot) Salem Hamad…