picture from google

سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف ملا اور ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور احتساب عدالت کا ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…

شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے,عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد…

ملتان میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ملتان میں فائرنگ سےپاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء طاہرحمید قریشی جاں…

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…