سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانی نیب اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہیں آصف زرداری کے خلاف اُرسز ٹریکٹر اور اےآروائی گولڈ ریفرنسز میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ نےپیرکے روز سماعت کیلئے مقرر کی ہیں۔اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل بنچ کرےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن نے این اے 33 ہنگو میں ضمنی الیکشن ملتوی کردیا

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ،الیکشن کمیشن…

Militants linked to banned AQIS, TTP arrested in Karachi

On Sunday, law enforcement agencies in Karachi claimed to have arrested two…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں…