ترجمان سہیل شاہین نے 15 اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا ذمہ دارسابق صدر اشرف غنی کو ٹھہراتےہوئے کہاکہ انہوں نے اچانک حکومت چھوڑکر بڑی غلطی کی۔ حکومت کو ایسے چھوڑ کر بھاگ گئے اور اسی وجہ سے اچانک خلا پیدا ہوا،لوٹ مار ہوئی اورفائرنگ کے واقعات پیش آئے 15 ا گست کوطالبان پرامن انتقال اقتدار کی خواہش کےساتھ آئے تھے
