ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز (آسیان) کے رکن ممالک کو 54 ویں آسیان دن پر مبارکباد دیتے ہوئےشاہ محمود نے کہا 8 اگست 1967 کا تاریخی دن ہے جب پانچ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نےایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیاجوکہ تعاون دوستی اور عدم مداخلت کےبنیادی اصولوں پرمبنی ہے۔آسیان 54 سالوں میں 10 ممالک کاطویل مدتی اجتماعی مقاصد پرمبنی پلیٹ فارم بن چکاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.