سعد رضوی نے کہا ہے کہ اقتدار کی روشنی نظر آتے ہی اپوزیشن ایک ہوگئی ہے۔کراچی میں مہنگائی کیخلاف ملین مارچ سے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کے دن قرارداد منظور ہوئی تھی کہ ایسا ملک بنائیں گے جہاں سکون ہے،75 سال بعد یہ احساس ہوجانا چاہیے کہ برائی برائی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Six terrorists killed in North Waziristan operation

Following the terrorist attack on the security check post in North Waziristan,…

کراچی میں سائبیرن ہواؤں کی وجہ سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا سے آنے والی ہوائیں کراچی میں داخل…