آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان خان کو این سی بی نے نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ 1985 کے سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے۔اگر ان پر یہ سب الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو انہیں 6 ماہ سے لے کر 20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منشیات کیس: شاہ رخ کا ڈرائیور تفتیش کے لئے طلب

این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے…

افغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع امریکا

مریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد…

یوکرین جنگ، روس نے زرعی اجناس کی برآمدات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

 روس نےکہا ہےکہ وہ اس سال جولائی سےاپنے ہاں زرعی اجناس کی…

غلاف کعبہ آئندہ ہفتے تبدیل کیا جائے گا

عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نےپیرکو بتایا ہے کہ ہفتے…