چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سےمتعلق کیس کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ کیجانب سےرپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کےپاس جمع کرائی گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد شریف کا قتل دوالگ ممالک کامعاملہ ہے، ابھی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی ضرورت نہیں،ریاستی ادارے اس معاملےکو زیادہ بہترحل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے…

فیصل آباد:عمران خان نےفرخ حبیب سےہاتھ ملاناہی پسندنہیں کیا

فیصل آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے ایک ویڈیووائرل…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی…

یوکرین نے امریکی ڈرون سے روسی بحری بیڑے پرحملہ کردیا

روس نےدعویٰ کیا ہےکہ کریمیا کےعلاقے میں ایک بندرگاہ پر واقع اس…