میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پاک فوج ہمار ی شان اور آن ہے پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذ بات اور احساسات مجروع کر نے کی کوشش قابل مزمت ہے۔ہ قوم اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی ہر سازش ناکام ہو گی پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹنا خطرناک رجحان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…

نوازشریف کی ہدایت پر عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کےچیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانیہ…

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں  پر پھنسنے والی تقریباً 500…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران روانہ

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم…