حملے کے وقت کرسٹینا فرنینڈس گھر کے باہر اپنے سپورٹرز کےدرمیان موجود تھیں کہ ایک مسلح شخص نے ان پر فائر کرنے کی کوشش کی۔حملہ آورنے پستول کرسٹینا فرنینڈس کی جانب کرکے فائر کیا لیکن گولی نہ چل سکی جس کے باعث وہ بڑے حادثےسے بچ گئیں۔35 سالہ برازیلین نژاد حملہ آور کو پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیٹے کی خواہش، سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانے پر مجبور کر دیا

بھارت میں بیٹےکی خواہش،سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانےپرمجبورکر دیا خاتون…

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ

:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری…

سری لنکا نے ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کر لی

سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش…

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…