خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی میڈیسن ایجنسی نے 6 ماہ سے 4 سال تک کے بچوں کے لیے فائزر  ویکسین استعمال کرنے اور 6  ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کے لیے موڈرنا ویکسین استعمال کرنے کی منطوری دی ہے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بچوں میں کورونا ویکسین دینےکی منظوری موسم سرما میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

امریکی اداکار کو فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرانے پر پچھتاوا

 نیویارک:امریکی اداکارمیٹ ڈیمن نے 61ارب پاکستانی روپے سےزیادہ معاوضےکےکردار والی پیشکش کو…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…

یو کرین کی اپیل پرایلون مسک کی جانب سے مدد

دنیاکےامیر ترین شخص ایلون مسک کاکہنا ہےکہ ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ…