بھارت میں مقامی طوپرتیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیزل ویکسین 18 سال سے زائدعمر کےافراد کیلئےاستعمال کی جاسکے گی اور ابھی نجی مراکز میں مہیا ہوگی۔ کووڈ چین،کوریا، برازیل سے پھیلنا شروع ہوتا ہے، پھر جنوبی ایشیا میں آتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.