اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی منظوری دے کر وزیراعظم عمران خان نے میلہ لوٹ لیا ،اطلاعات کے مطابق شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ملاقات کی جس میں پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.