ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک نےپاکستان میں سیلاب ریلیف فنڈ کےلیےعطیہ کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےایک پیغام میں ایپل کمپنی کےسی ای او ٹم کک نےکہا کہ ایپل کمپنی سیلاب سےنمٹنےکےلیےحکومت پاکستان کوعطیہ کرے گا۔ٹم کک نےکہاکہ سیلاب سےمتاثرہ پاکستانی عوام اورجاں بحق ہونےوالوں کےپیاروں کےلیےافسوس اورہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا…

Olympic swimmer killed in Rawalpindi

Rawalpindi: It emerged on Tuesday, Muhammad Mustafa, who represented Pakistan in the…

میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینے ہوں گے ،حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے ایف آئی اے کو کیا…