ٹیک کمپنی ایپل بڑے سائز کے آئی پیڈ کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔تجزیہ کار روس ینگ، جو ماضی میں بھی ایپل کے حوالے سے لیکس کرچکے ہیں، کے مطابق کمپنی 14.1 انچ اسکرین کے ساتھ آئی پیڈ پرو بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جس میں وہی مِنی ایل ای ڈی اور پرو موشن شامل ہوں گی جو موجودہ ماڈل میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

100 نوری سال کے فاصلے پر دو نئے “سپر ارتھ” سیارے دریافت

برمنگھم:سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے بدھ کو اعلان کیاکہ انہوں…

ڈارٹ اسپیس کرافٹ 26 ستمبر کو سیارچے سے ٹکرائے گا،ناسا

ناساکا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ،جس کو زمین سے 1 کروڑ 9…

بھارت کا ‘پرالے ‘ میزائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا…

سندھ پولیس نےجرائم پر قابو پانے کیلئے ‘ تلاش ‘ ایپ متعارف کروادی

سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) غلام نبی میمن…