وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ہے، مخیر حضرات بینک آف پنجاب میں وزیر اعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.